Top100+Munafiq poetry in Urdu – munafiq log poetry 2024

Just as dishonesty undermines trust, so does Munafiq. Hypocrisy is the act of appearing very kind to someone on the outside but harboring resentment and malice on the inside.

It has been stated that opponents are better than hypocrites. and it has been said that enemies are better than hypocrites, knowing that they are our enemies and being wary of them.

while the hypocrite continues to suffer from within. People post hypocritical poems on social media to express their anger or with other affected parties.

So that the munafiq log poetry in Urdu SMS read Here are some sayings about hypocrites: Read it yourself and share it with Munafiq people.

Munafiq Poetry In Urdu (1)

“کہتا ہے کہ سب کے مطابق ہو جاؤں کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں”

🌚🗡️🧛🌚🗡️🧛

ہم  نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں”

👽🤖🕵️👽🤖🕵️

“اور یہ سب منافقت سے اعلی درجہ ہے

غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے منہ پر مسکراہٹ سجا لینا “

👿👺💀👿👺💀

“یہ حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے

Munafiq Poetry In Urdu (2)

“اچھا وقت آنے تو دو   یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق میں خریدوں گا”

🤼⚔️🤼⚔️🤼⚔️

“ہمارے راستے میں  منافقتوں کا احترام نہیں کیا جاتا”

🏽‍♂️🎭🏽‍♂️🎭

ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں”

🧟👁️🧟👁️🧟👁️

 کچھ انداز بدلہ ہے کچھ منافق يار بدلے سے ۔

munafiq poetry in urdu sms

Munafiq Poetry In Urdu (3)

“‏لباس منافقت مجھے پہننا نہیں اتا  مخلصی نے ہر جگہ مرویا مجھے”

👥🧚🧞👥🧚🧞

اچھے کپڑے اچھا کھانا اور مہنگی جوتی اچھا گھر”

“کالے دل گھٹیا سوچ سستے شوق منافق لوگ

🗡️🧛🤢👥🗡️🧛🤢👥

چن رہے تھے جبیں پے شکن ڈالے گلاب “

“پوچھا جو ہم نے تو کہا آپ کی قبر کے لئے

🧞👿👽⚔️🧞👿👽⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (4)

“منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے”

👁️🧙🏽‍♂️🎭🤺👁️🧙🏽‍♂️🎭🤺

ہر اک  کے مطابق نہیں ہوں میں”

“کڑوا ضرور ہوں میں لیکن منافق نہیں ہوں میں 

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

“دائیں بائیں کھڑے درجنوں منافق سے بہترہے  آپ کی پشت پر کھڑا ایک مخلص دوست ہی “

👿👺💀🧟👿👺💀🧟

Munafiq Poetry In Urdu (5)

“منافق کی نشانی یہ ہے کہ وہ دوسرے کے عیب ڈھونڈ لیتا ہے”

👽🤖🕵️⚔️👽🤖🕵️⚔️

منافقوں کی بھیڑ میں زندہ رہیں تو کسے “

“ہر طرف سب کھڑے ہیں خنجر لیے ہوئے

🧚🌚🗡️🧛🧚🌚🗡️🧛

“جانور ہمیشہ وفادار ہوتے ہیں منافقت بس انسان ہی کرتے ہیں”

🗡️🧛🤢👥🗡️🧛🤢👥

poetry in urdu munafiq

Munafiq Poetry In Urdu (6)

منافقت میں وہ حد سے گزر گئے “

“اس وجہ سے کچھ لوگ دل سے اتر گئے

🧞👿👽⚔️

عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ہوتی ہے”

” دل جب منافقت سے پاک ہو

👁️🧙🏽‍♂️🎭🤺👁️🧙🏽‍♂️🎭🤺

جب اپنوں میں منافق اورگردری  پیدا ہو جائیں “

“پھر میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے بازی ہار جاتا ہے

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

Munafiq Poetry In Urdu (7)

سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے

مگر منافق کبھی نہیں ہوتا

👿👺💀🧟👿👺💀🧟

اچھا وقت تو آنے دو “

” ہول سیل میں لگے سب منافق ہم خریدیں گے

👽🤖🕵️⚔️👽🤖🕵️⚔️

ہم اکیلے بیٹھنا پسند کرتے ہیں “

” منافقوں کی محفل سے دور رہتے ہیں

🧚🌚🗡️🧛🧚🌚🗡️🧛

poetry in urdu sms munafiq

Munafiq Poetry In Urdu (8)
munafiq poetry in Urdu

قدم قدم پہ ہوا منافقت کا شکار “

“مجھے بہت هریا میری سادگی نے 

🗡️🧛🤢👥🗡️🧛🤢👥

جو نھبا نہ سکوں میں وہ وعدہ نہیں کرتا میں بات اپنی حد سے کبھی زیادہ نہیں کرتا “

“ہر ایک سے ملتا ہوں بہت عاجزی سے جو منافق ہو میں اس سے کبھی رابطہ نہیں کرتا

🧞👿👽⚔️🧞👿👽⚔️

تلخ ہوں منافق نہیں”

” تم بنتے رہو فرشتے ہمیں برا ہی رہنے دو

👁️🧙🏽‍♂️🎭🤺👁️🧙🏽‍♂️🎭🤺

Munafiq Poetry In Urdu (9)
munafiq poetry in Urdu

میں تو سمجھا دو چار ہی ہونگے منافق تیرے شہر میں “

“لیکن تیرے شہر میں ہر شخص منافق نکلا

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

“منافقت کے رشتوں سے  نفرت بہترین رشتہِ ہے”

👿👺💀🧟👿👺💀🧟

“منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سب سے زیادہ خطرناک ہے”

👽🤖🕵️⚔️👽🤖🕵️⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (10)
munafiq poetry in Urdu

کون ہے دشمن؟ کون ہے یار”

‘کوئی کیا جانے یہاں ہر شخص ہے اداکار

🧚🌚🗡️🧛🧚🌚🗡️🧛

یہ دکھ نہیں زمانہ خلاف ہے میرے “

“یہ دکھ ہےمیرا یار بھی منافق نکلا

🤢👥🧞👿🤢👥🧞👿

“مانا مزاج کا جذباتی ہوں میں  منافقت میرے بس کی بات نہیں”

🎭🤺🗡️🧛

munafiq dost poetry in Urdu
Munafiq Poetry In Urdu (11)

‏زندگی کی بڑی غلطیوں میں سےاک غلطی یہ ہے ہم کم ظرف اور منافق”

“لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کرتے ہیں

💀🧟👽⚔️💀🧟👽⚔️

,غرور نہیں ہے مجھ میں نہ ہی انا  ہے  منافقت جہاں دیکھ لوں راستہ بدل لیتا ہوں ,

👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚

مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی بس,

, نفرت ہے ان لوگوں سےجو رشتوں کے لباس میں منافق ہو

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

Munafiq Poetry In Urdu (12)
munafiq poetry in Urdu image

 

انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے,

جب  اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شروع کرتا ہے ۔

👿👺🕵️⚔️👿👺🕵️⚔️

,سو دوستوں سے ایک دشمن بہتر ہےجو دل میں نفرت تو رکھتا ہے مگر منافقت نہیں رکھتا,

👽🤖🗡️🧛👽🤖🗡️🧛👽🤖🗡️🧛

سب سے بڑا منافق قابل نفرت انسان وہ ہے ,”

جو آپ سے فائدہ اور مطلب پورا کرنے کے بعد 

“,آپ کی پیٹ پیچھے مخالفت  کرے

🤢👥🧞👿🤢👥🧞👿

Munafiq Poetry In Urdu (13)

,”منافقت کے ڈسے ہوئے انسان  پھر خلوص پر بھی یقین نہیں رکھتے”

🎭🤺🗡️🧛🎭🤺🗡️🧛

جس شخص کےسب دوست ہوں  دشمن کوئی نہیں   اس جیسا منافق کوئی نہیں,”

,” دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق پر بات کرے

💀🧟👽⚔️💀🧟👽⚔️

“.وقت تو آنے دو ہم اُن لوگوں کو خریدیں گے جو منافقت کی بادشاہی کرتے ہیں,”

👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚

 
Munafiq Poetry In Urdu (14)

مخلص ترین لگنے والوں کو منافق بنتے دیکھا ہے  ”

.” اب کسی بھی منافقت پہ حیرت نہیں ہوتی مجھے

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ”

”سجا لینا یہ حسن اخلاق نہیں  بدترین منافقت ہے

👿👺🕵️⚔️👿👺🕵️⚔️

” میں خفا نہیں ہوں کسی سے بھی بس میرا دل بھر گیا منافق لوگوں سے”

👽🤖🗡️🧛👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚🎭🤺🗡️🧛

munafiq quotes in Urdu

Munafiq Poetry In Urdu (15)

**تعلق مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونا چاہیے**

🎭🤺🗡️🧛👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚

**تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گے ہم مخلص جو ہیں منافق نہیں**

🤼⚔️😷👽👽🤖🗡️🧛

**ایسے دوستوں سے ہاتھ چھوڑا لینا بہتر ہے**

**جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو**

🤼⚔️😷👽👿👺🕵️⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (16)

**یہ منافقت ہم سے نہیں ہوتی بھٹّی جی **

**ہم دوستی اور دشمنی سرعام کر لیتے ہیں**

👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚

**مخالفت قبول ہے ہمیں اورمنافق لوگوں سے اللہ بچائے**

💀🧟👽⚔️💀🧟👽⚔️

**کوئی گھرآکر لوٹا تو کسی نے گھر بلا کر لوٹا**

**جو دشمن بن کر نہ لوٹ سکےاس نے اپنا بنا کر لوٹا**

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

Munafiq Poetry In Urdu (17)

**کوئی تو منافقت سکھاﺅ مجھے رشتے نبھا سکوں ميں بھی**

👿👺🕵️⚔️👿👺🕵️⚔️

**منافق اور دشمن کا فرق کیا جائے تو **

**دشمن اتنا خطرناک نہیں جتنا کہ منافق**

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

**انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کرتا ہے**

** تو پھر اسے جھوٹ کی عادت ہو ہی جاتی ہے**

🤢👥🧞👿💀🧟👽⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (18)

**مشکل وقت اک ایسا فلٹر ہے جو آپ کی باقی کی زندگی کو منافق لالچی اور مکار لوگوں سے پاک کر دیتا ہے**

🎭🤺🗡️🧛👿👺🕵️⚔️

**ہم سادہ سے لوگ ہیں ہم سے سنبھالے نا گئے منافقت کے رشتے**

👽🤖🗡️🧛👽🤖🗡️🧛

**منافقوں کو پرکھا ہے میں نے بہت قریب سے  بڑے با ادب لوگ ہوتے ہیں**

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

Munafiq Poetry In Urdu (19)

 

**جن رشتوں میں منافقت ہو وہ رشتے مضبوط نہیں ہوتے **

  **ایسے رشتوں سے چھٹکارہ حاصل کر لینا چاہیے**

💀🧟👽⚔️👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚

**بغاوت ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیںجس کو حلال حرام اور**

**برے بھلے کی پہچان ہومنافق ہر رنگ میں سج جاتا ہے مخلصی شکل اختیار کرلیتا ہے**

🤢👥🧞👿🤢👥🧞👿

**ایک ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں**

**آپ تب تک نہیں گرسکتے جب تک ایک اچھا مخلص دوست کا آپ کو سہارا نہ رہے **

👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👿👺🕵️⚔️

munafiq dost poetry in Urdu
Munafiq Poetry In Urdu (20)

**منافق لوگ کبھی دلیر نہیں ہوتے **

**دلیر لوگ کبھی منافق نہیں ہوتے **

💀🧟👽⚔️

***سامنے اس کے بدل جاتے ہیں ***

***سب لفظ میرے ہیں منافق سارے***

🎭🤺🗡️🧛

***منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے ***

*** اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے***

👿👺🕵️⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (21)

***چہرا صاف ہے دل میں کالا داغ ہے ***

***منہ پر آپ کے ہیں اور پیچھے اپ کے سانپ ہے ***

👽🤖🗡️🧛👽🤖🗡️🧛

***مخالفوں سے ممکن ہے دوستی کرنا دوبارہ ***

*** منافقوں سے اتحاد اب کبھی نہیں کرنا***

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

***منافقت صرف دل کو نہیں روح ***

***اور جسم کو بھی بدبودار بنا دیتی ہے***

💀🧟👽⚔️💀🧟👽⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (22)

*** میں بداخلاق ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو***

***ویسے منافقوں سے میری کبھی بنی نہیں***

🤢👥🧞👿🤢👥🧞👿

*** کوئی کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر***

*** خود کو بہترین سمجھتا ہے تو وہ بہترین نہیں گھٹیا ترین انسان ہے***

🎭🤺🗡️🧛🎭🤺🗡️🧛

***مخالفت ڈٹ کے کیجیےلیکن منافقت مت کیجیے ***

*** مخالفت جگرے والا کرتے ہیں  منافقت مطلب پرست بدنسلا کرتے ہے***

👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚👁️🧙🏽‍♂️🧚🌚

Munafiq Poetry In Urdu (23)

***ہم سے نہیں ملے گا مزاج آپ کا***

***ہم منافقوں کو سلام جو نہیں کرتے***

🃏💀⚜️🕺🃏💀⚜️

***آج کل کیسا منافقانہ دور ہے***

***میرے اپنوں کا ہى مجھے ہرانے میں زور ہے***

🎭🥳🤡🎭🥳🤡

***یہ عجیب دنیا ہے جس کے لیے ***

***مخلص بنو وہی منافق نکلتا ہے***

👿👺🕵️⚔️

Munafiq Poetry In Urdu (24)

***خود کو مومنوں میں شمار کرتے ہیں ***

***منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا***

🎭🥳🤡🎭🥳🤡

::::منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے ::::

::::تو دھکا نہیں دیتا بس سہارا دیتا ہے ::::

🃏💀⚜️🕺🃏💀🕺

::::دیکھو منافقت ہمارے بس کی بات نہیں ہے ::::

::::ہم تو دشمنوں سے بھی ہنس کر بات کرتے ہیں ::::

🤢👥🧞👿🤢👥🧞👿

munafiq dost poetry

Munafiq Poetry In Urdu (25)

::::کیوں بن بیٹھے ہیں منافق ہم بھی تم بھی ::::

::::اس دنیا داری نے سادگی جو چھین لی ::::

👥🎭👽🤡👥🎭👽🤡

::::منافقت پیٹ کے پیچھے دشمنی نہیں منہ کے اوپر دوستی کا نام ہے ::::

🃏💀⚜🕺🃏💀⚜🕺

::::کالا رنگ مجھے پسند ہے جانتے ہو کیوں ::::

::::کیونکہ دوسروں کی طرح یہ رنگ نہیں بدلتا ::::

👥🧞👽🧛👥🧞👽🧛

Munafiq Poetry In Urdu (26)

::::کبھی منافقت چھوڑ کر ہمارے  پاس آنا ::::

::::تمہیں مخالفت کرنا سکھاں دے گے ::::

🧚🌚👿👺🧚🌚👿👺

:::: دیکھو ہمارے چہرے کی مسکراہٹ ::::

::::کتنے منافقوں کے لیے موت ہے ::::

🤖🗡️🕵️⚔️🤖🗡️🕵️⚔️

::::ہو سکتا ہے دنیا منافق بازی جیت جائیں ::::

::::لیکن آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے ::::

💀🧟👿👁️💀🧟👿👁️

Munafiq Poetry In Urdu (27)

::::مسکرا لیتا ہوں جب سوچتا یہ ::::

::::کہ منافقوں کے ساتھ بھی کبھی مخلص رہا ہوں ::::

🎭🤺🗡️🧛🎭🤺🗡️🧛

::::منافقت بھی کوئی کرنے والی چیز ہے ::::

:::: آپ دل بڑا کیجئے ہمارا مقابلہ کیجئے ::::

👽⚔️🤢🧙🏽‍♂️👽⚔️🤢🧙🏽‍♂️

::::کڑوا بولنے والے ہمیشہ دھوکہ باز نہیں ہوتے ::::

::::دھوکے باز تو وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل میں دشمنی رکھے وقت آنے پر ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ::::

🃏💀⚜🕺🃏💀⚜🕺

munafiq poetry in Urdu 2 lines

Munafiq Poetry In Urdu (28)

::::اکثر لوگ منافقانہ رویہ انہی لوگوں کے ساتھ رکھتے ہیں ::::

::::جو ان کے ساتھ مخلص چلتے ہیں ::::

👥🎭👽🤡👥🎭👽🤡

::::منافقوں کی بھیڑ میں زندہ کسے رہیں ::::

::::ہر سمت کھڑے ہیں سب خنجر لیے ہوئے ::::

👥🧞👽🧛👥🧞👽🧛

::::کم ظرف منافق تھے سو افسوس نہیں مجھے ::::

::::جو لوگ میرے حلقہ احباب سے نکلے ::::

🧚🌚👿👺🧚🌚👿👺

Munafiq Poetry In Urdu (29)

**صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے **

**آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا**

🤼⚔️😷👽🤼⚔️😷👽

**منافقوں کے ڈسے ہوئے پهر کبھی خلوص پر یقین بھی نہیں رکهتے**

🤖🗡️🕵️⚔️🤖🗡️🕵️⚔️

**زندگی پر سکون سی ہو گئی ہے جب سے چھوڑے ہم نے منافق لوگ **

💀🧟👿👁️💀🧟👿👁️

munafiq rishtedar quotes in urdu

**ڈر تو منافقوں سے لگتا ہے دشمن تو ہم نے ہزاروں بنا رکھے ہیں**

🎭🤺🗡️🧛🎭🤺🗡️🧛

**وقت خراب ہوا ہے ہمارا میعار نہیں منافق چھوڑے ہیں ہم نے یار نہیں**

👽⚔️🤢🧙🏽‍♂️🎭🤺🗡️🧛

**منافقت میں وہ حد سے گزر گئے   اس وجہ سےکچھ لوگ دل سے اتر گئے**

🤼⚔️😷👽🧚🌚👿👺

**زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا جسے عزت دی دل سے دی**

**اور جسے چھوڑا دل سے چھوڑا**

💀🧟👿👁️🤖🗡️🕵️⚔️

If you want to read more poetry, see other related poetry posted on our website. You can find a variety of poems, including love, sad, udas, munafiq, romantic, and friendship. Our website is updated with poetry content about daily

Leave a Comment