50+romantic shayari in urdu | romantic shayari urdu in hindi

How beautiful is it to be romantic with someone we love when we exchange with them the most beautiful words and phrases of romantic poetry or romantic love words? Here we offer you the most beautiful romantic shayari in Urdu. Love, an emotion that transcends boundaries, finds its most eloquent expression.

we delve into the rich tapestry of emotions woven through words, exploring the beauty of Romantic Shayari and its significance in conveying the most profound feelings.❤️ Tumhary Shaher Ka Musam bohat acha Lage ager kaho to Aik Sham Chura Lo Bora Na Lage to.

Love Poetry - Best Romantic Shayari In Urdu (1)

 ہاں مجھے سکون چاہیے گہرا سکون تیری باہوں جیسا۔


ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا۔


فرض کی ترھا تجھ کو یاد کرتے ہیں منظور نہیں ہے تیرا قضا ہو جانا۔


ہیں کوئی وکیل با کمال جو ہارا ہوا عشق جتوا دے۔ مجھ کو۔۔


وہی رسمی سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو۔


مل گیا وہ شخص تو نایاب ہو جائیں گے ہم۔


کمال کا انتخاب ہے میرا تم اپنی ہی مثال لے لو۔


میں ایک درد ہوں صاحب

اور بھلا درد کون سہتا ہے


تم کو آتا ہے پیار پر غصہ

مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے


romantic shayari in Urdu text

Love Poetry - Best Romantic Shayari In Urdu (2)

مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے

تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا


ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جانا

ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی


نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے

محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے


چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی

وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے


قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا”

“اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے


کن لفظوں میں بیاں کروں اہمیت تیری”

“کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں


ملاقاتیں نہیں ممکن احساس ہے لیکن”

“تمہیں ہم یاد کرتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا تم


رب سے جب بھی مانگو رب کو ہی مانگو

 جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا۔


تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو لیکن

 میرے لئے میری زندگی میری جان ہو تم


بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم

جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی


best romantic Shayari in Urdu

Love Poetry - Best Romantic Shayari In Urdu (3)

“تجھے دیکھا تو سوچا ایک بار اور دیکھ لوں

یوں تو عادت نہیں مجھ کو مڑ کے دیکھنے کی”


نگاہ اٹھتی بھی نہیں کسی اور کی طرف”

“ایک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا


محبتیں عزت ہوتی ہیں خیرات سے نہیں

 نصیب سے ملتی ہیں اوقات سے نہیں۔۔


ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے”

“میری سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے


آبیتھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں”

“لفظ ایک نہ بولوں کے زندگی تیرے نام کروں


وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے”

“اس کے ذکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے


اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام

تو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا


کتنے رنگوں سے شناسار ھیں آنکھیں مت پوچھ”

“کتنے پہلو سے تیری ذات کو سوچا ھم نے


تیرے دل میں مجھے ایسے عمر بھر قید ملے”

“کہ تھک جائیں سارے وکیل مجھے ضمانت نہ ملے


میں نہیں چاہتی وہ میرے بلانے سے آئے

“میں چاہتی ہوں وہ رہ نہ پائے اور بہانے سے آئے


two line romantic shayari in urdu

Love Poetry - Best Romantic Shayari In Urdu (4)

میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی بس

 یوں سمجھ لو لفظ کم ہے اور تم سے محبت زیادہ۔


ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں

کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے


دل و جان سے کرے گے حفاظت تیری

بس ایک بار کہہ دے امانت ہو میں تیری


اپنا تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے

تیرا بھلا برا ہمیں سب قبول ہے


ہر پل بس فکر سی ہوتی ہے

جب محبّت کسی سی بے پناہ ہوتی ہے


میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں

آ تجھ پہ کوئی کتاب لکھ دوں


وہ میرے لئے اتنے خاص ہے

جسے دھڑکن کے لئے سانس ہے


نہ ہنسنے سے نہ رونے سے

مجھے سکون ملتا ہے تیرے ساتھ ہونے سے


تیری آنکھوں میں اپنے لئے پیار دیکھو

بس یہی خواب میں بار بار دیکھو


سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم

ہماری محبت کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی


hot romantic shayari in urdu

Love Poetry - Best Romantic Shayari In Urdu (5)

تیری خوشی نہ ہو شامل تو پھر خوشی کیا ہے

تیرے بغیر جو گزرے وہ زندگی کیا ہے


کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت رات ہو

اک چاند آسمان پہ اور اک میرے ساتھ ہو


دل کو اس راہ پہ چلنا ہی نہیں

جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے


پوری زندگی کی یادیں ایک طرف

ان سے پہلی ملاقات کا لمحہ ایک طرف


میں نے جب بھی رب سے سفارش کی ہے

تیرے چہرے پر ہنسی کی گزارش کی ہے


ان آنکھوں میں جو تصویر ہے وہ تیری ہے

نہیں چاہیے سارے جہاں کی خوشیاں مجھے

خدا کرے تجھے مل جائے وہ ساری خوشیاں جو میری ہے


Romantic shayari in urdu for wife

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں

 تم سے کیا دو گی مجھے

 اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں


محبت سائے کی طرح ہوتی ہے

جب ہمیں اس کی عادت ہو جاتی ہے

تب شام پڑ جاتی ہے۔۔


اسکی ہر اک یاد میں لزت ہوتی ہے

پہلی محبت پہلی محبت ہوتی ہے

تیرا ساتھ نہیں ہے تو احساس ہوا

اک تصویر کی کتنی قیمت ہوتی ہے


تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے

مجھے تیری ہر ایک بات پہ اعتبار ہے

تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ

کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے


رہ نہ پاؤ گئے کبھی بھلا کر دیکھو لو

یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لو


ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری ہی کمی

اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو


تیرے چہرے پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارا

  میں دکھ جہاں کے سی لوں تیری اک خوشی کے لیے


As we navigate the complexities of modern relationships, Romantic Shayari emerges as a timeless companion, offering solace, joy, and profound connection. Its ability to encapsulate the ineffable beauty of love ensures its enduring relevance in the hearts of romantics worldwide.

AND READ POETRY:

Leave a Comment